the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

نئی دہلی،3 اگست (یواین آئی)وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ ہزارو ں ہندستانی مزدوروں کے بے روزگار ہونے سے پیدا ہوئی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سعودی عرب میں ہیں۔
جنرل وی کے سنگھ صبح پہلے جدہ



پہنچے بعد ازاں وہ ریاض کے لئے روانہ ہوگئے۔
وزیر موصوف ہندستانی مشن کے عملہ اور ہندستانی مزدوروں کے نمائندوں کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ اس مسئلہ کے حل کے لئے سعودی حکام کے ساتھ بھی میٹنگ کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.